پکا پیسا

قسم کلام: صفت ذاتی

معنی

١ - (مجازاً) تجربہ کار، جہاں دیدہ، چالاک، جس کے تیور سے دانائی مکاری اور چالاکی ٹپکتی ہو، بڑا ہوشیار۔

اشتقاق

معانی صفت ذاتی ١ - (مجازاً) تجربہ کار، جہاں دیدہ، چالاک، جس کے تیور سے دانائی مکاری اور چالاکی ٹپکتی ہو، بڑا ہوشیار۔